کلامِ شادرباعیات
حقا کہ وہ جادۂ وفا سے بھی پھرا
۱
حقا کہ وہ جادۂ وفا سے بھی پھرااحباب و عزیز و اقربا سے بھی پھرااے مدرسۃ العلوم جو تجھ سے پھراسچ پوچھو تو خانۂ خدا سے بھی پھرا
۶۲ / ۷۹