کلامِ شادرباعیات
بعض اہل وطن سے اب بھی دکھ پاتا ہوں
۱
بعض اہل وطن سے اب بھی دکھ پاتا ہوںتحصیل کمال کر کے پچھتاتا ہوںایسوں کی صداؤں کا کچھ اتنا نہیں وزنکیا عرض کروں اس پہ دبا جاتا ہوں
۶۵ / ۷۹