کلامِ شادرباعیات
جس وقت کا ڈر تھا وہ شباب آ پہنچا
۱
جس وقت کا ڈر تھا وہ شباب آ پہنچاہنگام رحیل و پا تراب آ پہنچاجاگو جاگو حشر تک سونا ہےچونکو چونکو کہ وقت خواب آ پہنچا
۶۶ / ۷۹