کلامِ شادرباعیات
جو چاہئے دیکھنا نہ دیکھا میں نے
۱
جو چاہئے دیکھنا نہ دیکھا میں نےہر شے پہ کیا ہے غور کیا کیا میں نےاوروں کا سمجھنا تو بہت مشکل ہےخود کیا ہوں اسی کو نہیں سمجھا میں نے
۶۸ / ۷۹