کلامِ شادرباعیات
ارباب قیود تجھ کو کیا دیکھیں گے
۱
ارباب قیود تجھ کو کیا دیکھیں گےخواہان نمود تجھ کو کیا دیکھیں گےرویت کے لئے شرط ہے میدان فناپابند وجود تجھ کو کیا دیکھیں گے
۷۰ / ۷۹