کلامِ شادرباعیات
ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑے
۱
ہر طرح کی دل میں چاہ کر کے چھوڑےمشغول فغاں و آہ کر کے چھوڑےیارب کبھی اس کا گھر نہ کرنا آبادجو غیر کا گھر تباہ کر کے چھوڑے
۷۲ / ۷۹