کلامِ شادرباعیات
کیا مفت زاہدوں نے الزام لیا
۱
کیا مفت زاہدوں نے الزام لیاتسبیح کے دانوں سے عبث کام لیایہ نام وہ تھا جس کو بے گنتی لیتےکیا لطف جو گن گن کے ترا نام لیا
۷۳ / ۷۹