ہوا جو پیوند میں زمیں کا تو دل ہوا شاد مجھ حزیں کا
قریب ہے یارو روز محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کرجو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا
About this couplet
This is couplet 2 of 5 in “ہوا جو پیوند میں زمیں کا تو دل ہوا شاد مجھ حزیں کا” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Amir Minai's Urdu book Kalam-e-Amir (کلامِ امیر).
Read it in the poem۲ / ۵