ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری

ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میریکیوں تم آسان سمجھتے تھے محبت میری

About this couplet

This is couplet 1 of 7 in “⁨ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Amir Minai's Urdu book Kalam-e-Amir (⁨کلامِ امیر⁩).

Read it in the poem

۱ / ۷