ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری

بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میریمیری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری

About this couplet

This is couplet 2 of 7 in “⁨ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Amir Minai's Urdu book Kalam-e-Amir (⁨کلامِ امیر⁩).

Read it in the poem

۲ / ۷