گلے میں ہاتھ تھے شب اس پری سے راہیں تھیں
جگر میں ہجر کی کل چبھ رہی تھیں کچھ پھانسیںمگر جو غور سے دیکھا تری نگاہیں تھیں
About this couplet
This is couplet 8 of 13 in “گلے میں ہاتھ تھے شب اس پری سے راہیں تھیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Amir Minai's Urdu book Kalam-e-Amir (کلامِ امیر).
Read it in the poem۸ / ۱۳