کلامِ دردرباعیات
کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے
۱
کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نےاس دفینے ستی اقسام جواہر نکلااشک تر لخت جگر قطرۂ خوں پارۂ دلایک سے ایک رقم آپ سے بہتر نکلا
۲۵ / ۲۸