کلامِ دردرباعیات

ہم یہ کہتے تھے کہ احمق ہو جو دل کو دیوے

۱

ہم یہ کہتے تھے کہ احمق ہو جو دل کو دیوےدیکھیں تو چھین لے دل ہم سے وہ کون ایسا ہےسو اب اک شخص کے ہے زیر قدم سر اپناسچ کہا ہے کہ بڑے بول کا سر نیچا ہے

۲۶ / ۲۸