کلامِ دردرباعیات

دیکھ مجھے طبیب آج پوچھا جو حالت مزاج

۱

دیکھ مجھے طبیب آج پوچھا جو حالت مزاجکہنے لگا کہ لا علاج بندہ ہوں میں خدا نہیںچہرہ ترا بھی زرد ہے آہ لبوں پہ سرد ہےیہ تو میاں وہ درد ہے جس کی کوئی دوا نہیں

۲۷ / ۲۸