دیوانِ غالب کاملقطعات

ہندوستان کی بھی عجب سرزمین ہے

۱

ہندوستان کی بھی عجب سرزمین ہےجس میں وفا و مہر و محبت کا ہے وفور

۲

جیسا کہ آفتاب نکلتا ہے شرق سےاخلاص کا ہوا ہے اسی ملک سے ظہور

۳

ہے اصل تخمِ ہند سے اور اس زمین سےپھیلا ہے سب جہاں میں، یہ میوہ دور دور

۱۷۸ / ۱۹۳