دیوانِ غالب کامل · قطعاتدر پر امیرِ کلب علی خاں کے ہوں مقیم۱در پر امیرِ کلب علی خاں کے ہوں مقیمشائستۂ گدائیٔ ہر در نہیں ہوں میں۲بوڑھا ہوا ہوں، قابلِ خدمت نہیں، اسدؔخیرات خوارِ محض ہوں، نوکر نہیں ہوں میں۱۷۷ / ۱۹۳