ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گُلفامِ مشکبو کیا ہے
Editors' notes
بادہ گل: نسخۂ مہر میں "بادہ و گُلفامِ مشکبو"۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 7 of 10 in “ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۱۰