حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے

وہ آیا بزم میں، دیکھو، نہ کہیو پھر کہ ”غافل تھے“شکیب و صبرِ اہلِ انجمن کی آزمائش ہے

About this couplet

This is couplet 5 of 10 in “⁨حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۵ / ۱۰