حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے
پڑا رہ، اے دلِ وابستہ! بے تابی سے کیا حاصل؟مگر پھر تابِ زُلفِ پُر شکن کی آزمائش ہے
About this couplet
This is couplet 8 of 10 in “حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۱۰