حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے
رگ و پَے میں جب اُترے زہرِ غم، تب دیکھیے کیا ہو!ابھی تو تلخیٔ کام و دہن کی آزمائش ہے
About this couplet
This is couplet 9 of 10 in “حضورِ شاہ میں اہلِ سخن کی آزمائش ہے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۱۰