لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے

کیا تعجب ہے کہ اُس کو دیکھ کر آجائے رحمواں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھے

Editors' notes

کہ: نسخۂ عرشی میں "کہ" کی جگہ "جو" چھپا ہے۔ نسخۂ نظامی میں "کہ" درج ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 2 of 4 in “⁨لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۴