رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے
پوچھے ہے کیا معاشِ جگر تُفتگانِ عشقجوں شمع آپ اپنی وہ خوراک ہو گئے
Editors' notes
شعر: نسخۂ رضا سے مزید۔ نسخۂ حمیدیہ میں یہ شعر درج نہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 7 of 8 in “رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۷ / ۸