رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے
اس رنگ سے اٹھائی کل اُس نے اسدؔ کی نعشدشمن بھی جس کو دیکھ کے غم ناک ہو گئے
Editors' notes
مصرع: نسخۂ مہرؔ میں یہ مصرع یوں درج ہے: ؏ اس رنگ سے کل اُس نے اٹھائی اسدؔ کی نعش۔ مقابلے سے معلوم ہوا کہ دوسرے کسی، زیرِ نظر، قدیم و جدید نسخے میں یہ مصرع یوں درج نہیں۔ لہٰذا اسے سہوِ کاتب سمجھنا چاہیے۔ ایک آدھ نسخے میں "نعش" کی جگہ "لاش" بھی چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 8 of 8 in “رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۸