ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں
جاں لب پہ آئی تو بھی نہ شیریں ہوا دہناز بس کہ تلخیٔ غمِ ہجراں چشیدہ ہوں
Editors' notes
شعر ۲: یہ شعر بھی نسخۂ مہر میں درج نہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 9 of 11 in “ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۹ / ۱۱