نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز
نہ گُلِ نغمہ ہوں نہ پردۂ سازمیں ہوں اپنی شکست کی آواز
Editors' notes
نہ: بعض نسخوں میں "نہ" کی جگہ "نے" بھی چھپا ہے۔ نسخۂ نظامی میں "نہ" چھپا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 1 of 10 in “نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز” in the section Ghazals — Radeef Ze, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۱ / ۱۰