نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز

تو اور آرائشِ خمِ کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز

Editors' notes

دور دراز: نسخۂ حمیدیہ، طباطبائی، حسرت موہانی، نیز مہر، بیخود اور نشتر جالندھری کے نسخوں میں "دور و دراز" چھپا ہے لیکن نسخۂ نظامی، عرشی اور مالک رام نیز متعدد قدیم نسخوں میں یہاں "دور دراز" ہی ملتا ہے۔ دور دراز (بلا عطف) صحیح فارسی ترکیب ہے جس کی شہادت فرہنگِ آنند راج اور شٹائین‌گاس کی فارسی انگریزی لغات سے بھی ملتی ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 2 of 10 in “⁨نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز⁩” in the section Ghazals — Radeef Ze, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۲ / ۱۰