منقبت (حضرت علی کے لیے)
صَرفِ اعدا اثرِ شعلۂ دودِ دوزخوقفِ احباب گُل و سنبلِ فردوسِ بریں
Editors' notes
دود: نسخۂ حامد علی خاں میں: "شعلہ و دودِ دوزخ"۔ ملاحظہ ہو ان کا حاشیہ: — جویریہ مسعود مزید: بعض اچھے نسخوں میں "شعلۂ دودِ دوزخ" چھپا ہے۔ " شعلۂ دود" بے محل بات ہے۔ — حامد علی خاںگل سنبل: بعض نسخوں میں "گُل و سنبل و فردوسِ بریں" کی عجیب و غریب ترکیب چھپی ہے۔ غالبؔ نے "شعلہ و دودِ دوزخ" کا مقابلہ "گُل و سنبلِ فردوسِ بریں" سے کیا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 33 of 68 in “منقبت (حضرت علی کے لیے)” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳۳ / ۶۸