منقبت (حضرت علی کے لیے)
توڑے ہے عجزِ تُنک حوصلہ، بر روئے زمیںسجدہ تمثال وہ آئینہ، کہیں جس کو جبیں
Editors' notes
اشعار: یہاں سے اختتام تک اشعار نسخۂ رضا سے لیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 34 of 68 in “منقبت (حضرت علی کے لیے)” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳۴ / ۶۸