دیوانِ غالب · قطعاتروزہ۱افطارِ صوم کی جسے کچھ دستگاہ ہواُس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرے۲جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہوروزہ اگر نہ کھائے تو نا چار کیا کرے۲۷۵ / ۳۰۷