دیوانِ غالبقطعات

قطعہ تاریخ

۱

خُجستہ انجمن طُوئے میرزا جعفرکہ جس کے دیکھے سے سب کا ہوا ہے جی محظوظ

۲

ہوئی ہے ایسے ہی فرخُندہ سال میں غالبؔنہ کیوں ہو مادّۂ سالِ عیسوی "محظوظ"

۲۷۸ / ۳۰۷