دیوانِ غالب · قطعاتقطعہ تاریخ۱ہوئی جب میرزا جعفر کی شادیہوا بزمِ طرب میں رقصِ ناہید۲کہا غالبؔ سے: "تاریخ اس کی کیا ہے؟"تو بولا: "اِنشراحِ جشنِ جمشید"۲۷۹ / ۳۰۷