ملوکیت سراپا شیشہ بازی است
بکوی تو گداز یک نوا بسمرا این ابتدا این انتھا بسخراب جرأت آن رند پاکمخدا را گفت ما را مصطفی بس
English translation
I need in thy land just a melting sigh; to me this is first and last aim to die.
Ho! The daring sot who said to Gods Grace; I need from Thee only Mustafa’s face.
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
آپ (صلعم ) کے کوچے میں ایک نوائے دل گداز میرے لیے کافی ہے؛ یہی میرے شوق کی ابتدا ہے اور یہی انتہا۔میں اس پاک طینت رند کی جرات کا شیدائی ہوں؛ جس نے اللہ تعالے سے کہا تھا، مجھے رسول پاک (صلعم ) بس ہیں۔
About this couplet
This is couplet 72 of 72 in “ملوکیت سراپا شیشہ بازی است”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۷۲ / ۷۲