دجود است اینکہ بینی یا نمود است

منہ از کف چراغ رزو رابدست ور مقام ہای و ہو رامشو در چار سوی این جھان گمبخود باز و بشکن چار سو را

English translation

Keep the crave’s lamp burning ever in heart, get the place where the uproars start.
Do not get lost in the world’s four nooks, break the four nooks, and turn to self’s look.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

امید کا چراغ ہاتھ سے نہ چھوڑ (امید قائم رکھ) اور ہا و ہو (عشق الہی ) کا مقام حاصل کر۔اس جہان کے چہار اطراف (حدود) میں گم نہ ہو جا، بلکہ اپنے آپ میں آ اور ان حدود کو توڑ ڈال ( ان سے ورا نکل جا)۔

About this couplet

This is couplet 3 of 6 in “⁨دجود است اینکہ بینی یا نمود است⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۳ / ۶