بگو ابلیس را
بیا تا نرد را شاہانہ بازیمجہان چار سو را درگدازیمبہ افسون ھنر از برگ کاہشبہشتی این سوی گردون بسازیم
English translation
Let us play chess like a royal game, to melt the world whole with mutual flame.
Use thy own skill, may be a grain of sand, for a paradise true on every land.
(Nard: Chess or chausar as invented/played first by Bazur Jamuhr of Persia.)
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
آ! ہم شاہانہ انداز سے کھیل کھیل کر ، اس جہان چار سو (دنیا) میں گداز پیدا کر دیں۔اور اپنی ہنرمندی کے افسوں سے دنیا کے برگ گاہ سے، آسمان کے اس جانب ایک نئی بہشت بنا لیں ( آدم اور ابلیس دونوں کو جنت سے نکال دیا گیا تھا)۔
About this couplet
This is couplet 6 of 6 in “بگو ابلیس را” (Speak to Satan), from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۶ / ۶