پیرو مرید

زیرکی بفروش و حیرانی بخرزیرکی ظن است و حیرانی نظر

English translation

Sell cleverness and purchase wonder; cleverness is doubt; wonder is perception.

Translated by Naim Siddiqui

Word meanings

مردان حق پر لازم ہے کہ عقل و دانش جو عملی سطح پر وہم و گمان سے ہم آہنگ ہیں انہیں لوگوں میں تقسیم کریں اور حیرانی ان کے عوض حاصل کریں جو عشق اور معرفت کی مظہر ہے۔ یہی وہ عمل ہے جس سے مردان حق اس جہان ‍ عارضی میں کامران و بامراد ہو سکتے ہیں۔

About this couplet

This is couplet 28 of 52 in “⁨پیرو مرید⁩” (The Mentor And The Disciple) in the section Poems, from Allama Muhammad Iqbal's Urdu book Bal-e-Jibril (⁨بالِ جبریل⁩), published in 1935.

Read it in the poem

۲۸ / ۵۲