بالِ جبریلمنظومات
چیونٹی اور عقاب
The Ant And The Eagle
چیونٹی
۱
میں پائمال و خوار و پریشان و دردمندتیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟
ANT: I am so miserable and forlorn: Why is your station loftier than the skies?
عقاب
۲
تو رزق اپنا ڈھونڈتی ہے خاک راہ میںمیں نہ سپہر کو نہیں لاتا نگاہ میں
EAGLE: You forage about in dusty paths; the nine heavens are as nothing to me!
۱۷۷ / ۱۷۹