بانگِ دراظریفانہ
مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں
Mashriq mein usool-e-deen ban jaate hain
۱
مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیںمغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیں
In the East principles are changed to religion
But in the West they are changed into machines.
(Reference to the doctrine of Trinity)
۲
رہتا نہیں ایک بھی ہمارے پلےواں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں
۱۷۲ / ۲۰۰