زندہ رود مشکلات خود را پیش ارواح بزرگ میگوید

لاالہ تیغ و دم او عبدہفاش تر خواہی بگو ہو عبدہ

English translation

‘Save God’ is the sword whose edge is ‘His servant’; do you want it plainer? Say, He is ‘His servant’.

Urdu translation

لاالہ تیغ ہے اور اس کی دھار عبدہ ہے؛ فاش تر کہیں تو وہ خود عبدہ ہی ہے۔(آیک حدیث قدسی کے مطابق بندہ نوافل یعنی زائد عبادت کے ذریعے اللہ تعالے کا قرب حاص کرتا چلا جاتا؛ یہاں تک کہ اللہ تعالے اس کی بصارت بن جاتے ہیں، اس کے ہاتھ بن جاتے ہیں۔

About this couplet

This is couplet 82 of 113 in “⁨زندہ رود مشکلات خود را پیش ارواح بزرگ میگوید⁩” (Zinda-Rud Propounds His Problems To The Great Spirits) in the section The Sphere of Jupiter, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Javid Nama (⁨جاوید نامہ⁩), published in 1932.

Read it in the poem

۸۲ / ۱۱۳