بجان من کہ جان نقش تن انگیخت

بجان من کہ جان نقش تن انگیختہوای جلوہ این گل را دو رو کردہزاران شیوہ دارد جان بیتاببدن گردد چو با یک شیوہ خو کرد

English translation

The soul designed the body, love of self-display thus fashioning a double-tinted rose.
The soul assumes a thousand forms, all fresh. content with one, it would become mere flesh.

Translated by M. Hadi Husain

Urdu translation

مجھے اپنی جان کی قسم! کہ روح ہی نے تن کو پیدا کیا ہے، نظارے کے شوق میں اس نے اس پھول کو دو رو بنا دیا ہے۔ (حواس بدنی ہی کے ذریعے اس دنیا کو دیکھ جا سکتا ہے)۔جان بیتاب کے ہزاروں رنگ ہیں، مگر جب اس نے ایک رنگ اختیار کر لیا تو تن بن گیا۔ (ارتباط حرف و معنی، اختلاط جان و تن ؛ جس طرح اخگر قبا پوش اپنے خاکستر سے ہے)۔

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨بجان من کہ جان نقش تن انگیخت⁩” in the section The Tulip of Sinai, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Payam-e-Mashriq (⁨پیامِ مشرق⁩), published in 1923.

Read it in the poem

۱ / ۱