ضربِ کلیمابتدا
ناظرین سے
To the Readers
۱
جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظرتیرا زجاج ہو نہ سکے گا حریف سنگیہ زور دست و ضربت کاری کا ہے مقاممیدان جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگخون دل و جگر سے ہے سرمایہ حیاتفطرت، لہو ترنگ ہے غافل! نہ، جل ترنگ
۲ / ۲۰۵