ضربِ کلیماسلام اور مسلمان
زمین و آسماں
The Earth And The Sky
۱
ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراںاوروں کی نگاہوں میں وہ موسم ہو خزاں کا
Perhaps the part of year that spring you deem, in others' view destructive autumn it may seem.
۲
ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دگرگوںاے سالک رہ! فکر نہ کر سود و زیاں کا
The worldly affairs one pattern don't retain, so pilgrim wise, think not of loss and gain.
۳
شاید کہ زمیں ہے یہ کسی اور جہاں کیتو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا
The thing you take for sky of earthly tract perhaps is soil of some other world in fact.
[Syed Akbar Ali Shah]
۹ / ۲۰۵