ضربِ کلیماسلام اور مسلمان

دنیا

The World

۱

مجھ کو بھی نظر آتی ہے یہ بوقلمونیوہ چاند، یہ تارا ہے، وہ پتھر، یہ نگیں ہے

The diverse hues of world I can descry, here stone and gem, there moon and starry sky.

۲

دیتی ہے مری چشم بصیرت بھی یہ فتویوہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردوں، یہ زمیں ہے

My insight also gives this verdict clear; these are hills, river, earth and sphere.

۳

حق بات کو لیکن میں چھپا کر نہیں رکھتاتو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہیں ہے!

Of facts so true, I strive to hide not aught, you are, all else a trick that eyes have wrought.

۳۲ / ۲۰۵