ضربِ کلیمادبیات فنون لطیفہ

فوارہ

Fountain

۱

یہ آبجو کی روانی، یہ ہمکناری خاکمری نگاہ میں ناخوب ہے یہ نظارہادھر نہ دیکھ، ادھر دیکھ اے جوان عزیزبلند زور دروں سے ہوا ہے فوارہ

To own the flow of brook and meander on the earth in gaze of mine hasn't charm and can't endow with mirth.
O dear young man, divert a bit aside your eye: The water of the fount by innate force surges high.

۱۳۸ / ۲۰۵