کلامِ شادرباعیات
سو طرح کا میرے لیے سامان کیا
۱
سو طرح کا میرے لیے سامان کیاپورا اک عمر کا ارمان کیاسید سے ملا پہ مدرسہ بھی دیکھاحالیؔ نے عجب طرح کا احسان کیا
۵۸ / ۷۹