کلامِ شادرباعیات
تعریف بتاؤں شعر کی کیا کیا ہے
۱
تعریف بتاؤں شعر کی کیا کیا ہےنغموں کی صداقت اس سے خود پیدا ہےاصلیت حال جس سے مخفی رہ جائےہشیار کہ وہ شعر نہیں دھوکا ہے
۵۹ / ۷۹