کلامِ شادرباعیات
روشن ہے کہ شاد سخن آرا میں ہوں
۱
روشن ہے کہ شاد سخن آرا میں ہوںسمجھو نہ مجھے غیر تمہارا میں ہوںمغرب میں شعاع بڑھ کے پہنچے گی ضرورمشرق کا چمکتا ہوا تارا میں ہوں
۶۰ / ۷۹