کلامِ شادرباعیات
تنہا ہے چراغ دور پروانے ہیں
۱
تنہا ہے چراغ دور پروانے ہیںاپنے تھے جو کل آج وہ بیگانے ہیںبیرنگئی دنیا کا نہ پوچھو احوالقصے ہیں کہانیاں ہیں افسانے ہیں
۶۱ / ۷۹