جہان تست در دست خسی چند

جہان تست در دست خسی چندکسان او بہ بند ناکسی چندہنرور میان کارگاہانکشد خود را بہ عیش کرکسی چند

English translation

Thy world is ruled by misers few, whose men still serve the worthless few.
The workers skilled in workshops queue, have killed themselves for vultures few.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

آپ کا جہان چند خسیسوں کے ہاتھ میں ہے، یہاں کے اہل لوگ چند نا اہلوں کے پنجے میں گرفتار ہیں۔ہنر مند کارخانوں میں اپنے آپ کو، چند گدھوں (سرمایہ داروں ) کے عیش و عشرت کے لیے ہلاک کر رہے ہیں۔

About this couplet

This is couplet 1 of 2 in “⁨جہان تست در دست خسی چند⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۱ / ۲