دگرگون کشور ہندوستان است

ز محکومی مسلمان خود فروش استگرفتار طلسم چشم و گوش استز محکومی رگان در تن چنان سستکہ ما را شرع و آئین بار دوش است

English translation

From bondage a Moslem is a self sold guy, a captive of charms of ear and eye.
How weak and sluggish in bondage are veins, to God made Laws, we are seeing with pains.

Translated by Q.A. Kabir

Urdu translation

غلامی نے مسلمان کو خود فراموش بنا دیا ہے، وہ آنکھ اور کان (مادی دنیا ) کے فریب میں گرفتار ہے۔غلامی کے باعث ہمارے بدن کی رگیں ایسی سست ہو چکی ہیں، کہ شریعت اور دین (جو سفر حیات کو آسان بناتے ہیں) ہمارے لیے بار دوش بنے ہوئے ہیں۔

About this couplet

This is couplet 2 of 2 in “⁨دگرگون کشور ہندوستان است⁩”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (⁨ارمغانِ حجاز⁩), published in 1938.

Read it in the poem

۲ / ۲