سحر با ناقہ گفتم نرم تر رو
مہار اے ساربان او را نشایدکہ جان او چو جان ما بصیر استمن از موج خرامش می شناسمچو من اندر طلسم دل اسیر است
English translation
She needs no reins O I teamster hence! Like my own wits she has the same sense.
From its wavelike trot a plea I would form, like me she is captive of heart’s own charm (she likes to reach quick to the Prophet’s place).
Translated by Q.A. Kabir
Urdu translation
اے شتربان! اس (اونٹنی) کے لیے مہار کی ضرورت نہیں، کیونکہ اس کی روح بھی ہماری روح کی طرح نور بصیرت سے روشن ہے۔میں اس کے ناز سے چلنے کے انداز سے پہچان رہا ہوں، کہ یہ بھی میری طرح دل کے طلسم (محبت رسول پاک صلعم) میں گرفتار ہے۔
About this couplet
This is couplet 2 of 3 in “سحر با ناقہ گفتم نرم تر رو”, from Allama Muhammad Iqbal's Persian book Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز), published in 1938.
Read it in the poem۲ / ۳